حضرت ابوبکر نے حضرت فاطمہ کو ان کا حق باغ فدک نہیں دیا جو…

حضرت ابوبکر نے حضرت فاطمہ کو ان کا حق باغ فدک نہیں دیا جو وراثت میں رسول اللہ نے دیا تھا جس وجہ سے حضرت فاطمہ مرتے دم تک حضرت ابوبکر سے ناراض رہیں (بخاری شریف)

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 2 از 2

جواب 3:
اگر یہ ضروری تحریر تھی یا وحی الہٰی تھی اور کاغذ دوات نہ لانے والا خواہ مخواہ ہی مجرم ہوتا تو اس جرم کے مرتکب حضرت عمرؓ کے بجائے اہل بیت کو ہونا لازم آتا ہے۔ اس لئے کہ وہ ہر وقت گھر میں رہتے تھے۔ حضرت علیؓ کہ جن کا گھر باقی صحابہ کی نسبت قریب تھا اور اگر وہ مجرم نہیں تو حضرت عمرؓ بھی مجرم نہیں۔ لہٰذا شیعوں کا یہ کہنا کہ حضرت عمرؓ سے قلم اور دوات حضورﷺ نے طلب فرمائی، باطل ہوا۔

منہ توڑ جواب کا خلاصہ:

پہلی بات قلم دوات اگر حضرت عمرؓ نے نہیں تو دی حضرت علیؓ لا دیتے حضرت علیؓ نے کیوں نہ دی؟؟ دوسری بات جب قلم دوات مانگی اس وقت تو بہت سے اہلبیت موجود تھے نشانہ صرف حضرت عُمرؓ کو کیوں شیعہ بناتے ہیں؟ تیسری بات بکواس کے الفاظ شیعہ کے خود بنائے ہیں کسی کتاب میں نہیں لکھا یہ، چوتھی بات قلم دوات سے بہت پہلے اَلْيومَ اُکملتُ لکُم دِینُوکُم والی آیتِ نازل ہوئی اب رسول اللہ نے کیا لکھنا تھا اگر اللہ کا حکم تھا تو دوبارہ لکھوا سکتے تھے رک نہیں سکتے ہیں جب نہیں لکھوایا تو اس کا مطلب ہے کوئی حکم ربی نہیں تھا، یاد حضرت عُمرؓ سے بغض اور نفرت اس وجہ سے ہے کہ حضرت عُمرؓ نے ایران کو فتح کر کے یہود و مجوس کو عبرتناک شکست دی اس وجہ سے آج تک یہ بکتے ہیں۔

شیعہ اعتراض2: (حصہ دوم)
شیعہ کہتے ہیں حضرت عُمر رضی اللہ عنہ کو اس لیے نہیں مانتے حضرت عُمرؓ نے حضرت فاطمہؓ کے گھر کے دروازے کو آگ لگائی، اور حضرت عمرؓ نے حضرت فاطمہؓ کو مارا جس سے ان کا اسقاط حمل ہوا نعوذباللہ

جواب: پہلی بات کہ اہلبیت کے گھروں کے دروازے نہیں ہوتے تھے جو آگ لگائی جاتی، دوسری بات اگر آگ لگائی تو حضرت فاطمہؓ نے اپنی بیٹی ام کلثوم بنت علی کا نکاح حضرت عُمرؓ سے کیوں کیا؟؟ جب آگ لگائی گئی اس وقت حضرت علیؓ کہاں تھے؟؟ کیا نعوذباللہ حضرت علیؓ کو شیعہ بزدل ثابت کرنا چاہتے کہ ان کے ہوتے ان کی بیوی کا گھر کا دروازہ جلا دیا، یہ ایمانی غیرت ہے؟؟ العقد الفرید نامی کتاب میں یہ بکواس ہے یہ شیعہ کی ہے یاد رہے یہ بات شیعہ کتب میں ہے اہلسنت کی کسی کتاب میں نہیں اس لیے سب جھوٹ الزام ہے۔

شیعہ اعتراض3:
حضرت عثمانؓ کو اس لیے نہیں مانتے کہ انہوں نے قرآن پاک جلایا (نعوذباللہ)

جواب:
شیعہ حضرات کا اس موجودہ قرآن پر نہ ایمان ہے نہ تھا نہ ہو سکتا ہے (اس کی بہت وجوہات ہیں کسی اور جگی لکھیں گے) یہ اپنے عقیدہ پر پردہ ڈالنے کے لیے حضرت عثمان غنیؓ پر الزام لگا دیا شیعہ کا عقیدہ ہے کہ اصل قرآن بارہواں امام غار میں لے گیا جب تک نہیں آتا ہم اس غلط قرآن کو پڑھیں گے مجبوراً (شیعہ مجتہد مقبول دہلوی ترجمہ مقبول)

یہ ہیں دشمن اسلام اہل تشیع روافض کے داعیان اسلام (سیدنا ابوبکر و سیدنا عمر و سیدنا عثمان رضی اللہ عنہم اجمعین) کے بارے گستاخانہ کفریہ الفاظ جو شیعہ علماء اور زاکرین مجلسوں میں اپنی قوم جو رو رو کر سناتے ہیں اور گمراہ کرتے ہیں ان دشمن اسلام شیعہ کا بس ایک مقصد ہے کسی نا کسی طرح امت مسلمہ کو ان جانشین رسول تین خلفاء سے متنفر کیا جائے تاکہ اسلام کا حُلیہ بگاڑنا آسان ہو سب کو معلوم ہونا چاہیے رسول اللہ کے بعد مسجد نبوی میں دو سال تین ماہ تک سیدنا ابوبکر صدیقؓ نے نماز ہڑھائی، حضرت عُمرؓ نے اپنی 10 سالہ دورِ خلافت میں 22 لاکھ مربع میل پر اسلام کا ہرچم لہرایا، حضرت عثمان غنیؓ نے 12 سالہ دور خلافت میں 44 لاکھ مربع میل پر اسلام کا پرچم لہرایا، اور قرآن میں ان تین خلفاء ثلاثہ کی خلافت کا اللہ نے ذکر فرمایا یہ شیعہ کیوں نہیں بتاتے آپ کو اور آپ لوگ شیعہ کے جال میں آ رہے ہیں اپنی جہالت کی وجہ سے جب کہ حضرت علیؓ نے ان تینوں خلفاء ثلاثہؓ کی بیعت کی اور ان کے پیچھے نماز پڑھی، ان کے وزیر رہے، اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو چودہ سو سال میں سب سے زیادہ خطرناک دشمن اسلام گروہ شیعہ سے بچائے۔ آمین


صفحہ 2 از 2