شیعہ کو زکوٰۃ دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ضرورت مند شیعہ کو زکوٰۃ کی مد میں سے رقم دی جا سکتی ہے یا نہیں؟
جواب: وہ شیعہ جن پر کفر کا فتویٰ صادر ہو چکا ہے ان کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا نہ ہو گی۔
(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 10 صفحہ، 690)