یہودی دجال کے منتظر اور شیعہ مہدی کے منتظر! (مشترکات دجال و شیعہ مہدی)
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبنداب حقیقی امام مہدی کون؟
جس مہدی کا تصور اہلسنّت کرتے وہ یا جس کا نقشہ شیعہ نے کھینچا وہ؟
اس کا فیصلہ آپ خود فرمالیں۔
♣لیکن ٹھہریئے!♣
اگر *شیعہ عقیدہ کا مہدی اصل مہدی نہیں* (اور یقیناً نہیں) تو پھر وہ کون ہے؟ اس کے لیے شیعہ کی جد یعنی یہود کے مسیح موعود یعنی دجال و شیعہ کے امام قائم امام زمانہ یعنی مہدی المنتظر کا موازنہ ملاحظہ فرمائیں۔
♦یہودی المنتطر دجال♦
وہ مردوں کو زندہ کرے گا۔
(مسند احمد جلد 3 حدیث 115 شرح السنہ جلد 15 حدیث 50)
شیعہ المنتظر مہدی
آئمہ معصومین اور خالص مومن زندہ ہوں گے ۔
(حق الیقین صفحہ ،219)
اس کے دور میں چار ہزار لوگ زندہ ہوں گے
(غایۃ المقصود جلد 1 صفحہ 178)
♦یہودی المنتطر دجال♦
اس کے ساتھ جنت اور جہنم کی وادی ہوگی اس کے پاس زمین کے خزانے اور خوراک کا ڈھیر ہوگا۔
شیعہ المنتظر مہدی
اس کے پاس دودھ گھی پانی کے خزانے ہوں گے لہٰذا وہ کوفہ کی جامع مسجد میں دودھ گھی کے چشمے جاری کرے گا۔
(انوارالنعمانیہ صفحہ 120)
♦یہودی المنتظر دجال♦
جو اس کو رب نہیں مانے گا وہ اس کی لاشوں کی توہین کرے گا۔
(معجم الکبیر طبرانی)
شیعہ المنتظر مہدی
وہ ابوبکر (رضی اللہ عنہ) و عمر (رضی اللہ عنہ) کی لاشوں کو نکال کر سوکھے درختوں سے لٹکائے گا۔
(انوارالنعمانیہ)
وہ عائشہ (رضی اللہ عنہا) کو زندہ کرکے ان پر زنا کی حد جاری کرے گا نعوذباللہ
(حیات القلوب جلد 2 صفحہ 901)
♦یہودی المنتظر دجال♦
اس کے دور میں لوگ دو حصوں میں ہونگے ایک اسے ماننے والے دوسرے اس کا انکار کرنے والے۔
(فتح الباری مسند احمد)
شیعہ المنتظر مہدی
مدینہ میں لوگ دو حصوں میں ہونگے ایک شیخینؓ سے محبت کرنے والے اور دوسرے ان پر لعنت کرنے والے
( انوارالنعمانیہ)
♦یہودی المنتظر دجال♦
اللہ کی ربوبیت کے اعلان پر مسلمان کو آری سے کاٹ کر دو ٹکرے کر دے گا۔
(فتح الباری مسند احمد)
شیعہ المنتظر مہدی
شیخینؓ سے محبت کرنے والوں کو کالی آندھی سے قتل کر دے گا (انوارالنعمانیہ)وہ سنیوں کے عالموں کو قتل کرے گا۔
(انوار النعمانیہ)
♦یہودی المنتطردجال♦
اس کے پاس جہنم ہوگی اس کو حکم دے گا کہ وہ مسلمان کو سزا دے۔
شیعہ المنتطر مہدی
مہدی آگ کو حکم دے گا کہ زمین سے نکلے اور شیخینؓ کو جلا کر راکھ کر دے۔
(انوارالنعمانیہ)
♦یہودی المنتطر دجال♦
رب نام لینے پر مسلمان کو بار بار قتل کرے گا۔
(معجم کبیر طبرانی)
شیعہ المنتطر مہدی
قائم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ کے خلفاء کو بار بار زندہ کرکے قتل کرتا رہے گا۔ نعوذباللہ
(انوارالنعمانیہ)
♦یہودی المنتطر دجال♦
اہل دجال اس کے زمانے میں خوشحال ہوں گے ان کی ہر تمنا پوری ہوگی اور انہیں بہترین عمر ملےگی
(کنزالعمال)
شیعہ المنتطر مہدی
شیعہ اس کے زمانے میں خوشحال ہوں گے ان کی ہر تمنا پوری ہوگی اور ہزار سال عمر ملے گی۔
(انوارالنعمانیہ)
♦یہودی المنتظر دجال♦
اس کے پاس ہر شے کے خزانے ہوں گے اور وہ اپنوں کو عطا کرے گا اور جنت اور دوزخ ہوگی جہاں سب ملے گا۔
(کنزالاعمال)
شیعہ المنتظر مہدی
شیعہ کو ہر سال بیٹا ملے گا ان کے لیے دودھ اور شہد کی نہریں ہوں گی۔
(انوارالنعمانیہ)
♦یہودی المنتطر دجال♦
دجال کے ساتھ زمین کے چھپے خزانے ایسے چلیں گے جیسے شہد کی مکھیاں اپنی ملکہ کے ساتھ۔
(کنزالعمال)
شیعہ المنتطر مہدی
زمین کا کوئی گوشہ آل محمد کی حکومت اور تصرف سے خالی نہ ہوگا۔
(چودہ ستارے)
♦یہودی المنتطر دجال♦
وہ اپنی سزا سے ڈرائے گا کہ کیا میں زندہ نہیں کرسکتا کیا میں موت نہیں دے سکتا۔
(مسنداحمد شرح السنۃ)
شیعہ المنتظر مہدی
وہ اپنی سزا اور عذاب سے ڈرائے گا کہ شیخینؓ سے بیزاری کا اظہار کرو ایسا نہیں کرو گے تو تم پر عذاب آئے گا۔
(حق الیقین)
اس موازنے سے آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ شیعہ جس قائم یا المنتظر کے انتظار میں ہیں وہ ویسا ہی ہے یا شاید وہی ہے جیسا کہ یہود کا مسیح دجال ! جس کا وہ انتظار کر رہے ہیں۔
یہ بات بھی ذہن نشین فرمالیں شیعہ عقیدے کے مطابق وہ مہدی معصوم ہوگا یہ عقیدہ ختم نبوت کے بھی منافی ہے جبکہ اسلامی عقائد میں معصوم صرف انبیاء علیہم السلام ہوتے ہیں۔
یہ بات بھی قابل غور ہے کہ حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ دجال کسی جزیرے میں قید ہے جسے حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ نے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دور میں دیکھا یہ روایت اہلسنت کی کتب میں درج ہے جبکہ شیعہ کا مہدی بھی زندہ ہے اور بارہ سو سال سے زیادہ عرصہ سے سامرہ کی غار میں چھپا بیٹھا ہے۔
دجال یہودیوں کا پیشوا ہے اور یہودی اس کے منتظر!
اور شیعہ کا عقیدہ یہ بھی ہے کہ قائم ظہور کے بعد حضرت داؤد علیہ السلام اور سلیمان علیہ السلام کی شریعت کے مطابق فیصلہ کرے گا یاد رہے ان کی شریعتیں منسوخ ہو چکی ہیں!
جبکہ شیعہ کے اس قول سے شریعت محمدی منسوخ نظر آتی ہے اور شیعہ یہ سب اس لئے کہتے ہیں کیونکہ یہود ہی شیعہ کے اباؤ و اجداد ہیں ان کی کتب میں یہ بات مرقوم ہے کہ التشیع ماخوذ من الیہودیہ کہ شیعیت یہودیت سے ماخوذ ہے۔