شیعہ خواجہ بوہری کے عقائد رکھنے والے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا
شیعہ خواجہ بوہری کے عقائد رکھنے والے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: عقیدہ خواجہ بوہری ان لوگوں کو مسلمان اہلِ سنت والجماعت کے قبرستان میں دفن کرنا کیسا ہے؟
جواب: اگر وہ ایسا شیعہ ہے کہ اس پر کفر کا حکم لگ چکا ہے اور بوہری آغا خان پر کفر کا حکم لگ چکا ہے، تو اس کو سنت طریقہ سے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن نہیں کرنا چاہئے۔
(فتاویٰ قاسمیه:جلد:18:صفحہ:668)