Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعوں کے ہاتھ کا ذبیحہ


شیعوں کے ہاتھ کا ذبیحہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: شیعہ کے ہاتھ کے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: غالی شیعہ جو سیدنا صدیق اکبرؓ اور سیدنا فاروق اعظمؓ کی شان میں مغلظات بکتے ہیں اسی طرح فرقہ اثناء عشریہ اور فرقہ اسماعیلیہ کے ہاتھ کا ذبیحہ حلال نہیں، بلکہ حرام ہے، اور جو شیعہ :فی زماننا: ہندوستان میں ہیں وہ سب غالی شیعہ ہیں، ان کا ذبیحہ بھی حرام ہے۔ کیونکہ ان سب کے خارج از اسلام اور مرتد ہونے پر تمام علمائے اسلام کا اجماع ہے۔

:وفي السنن الكبرى للبيهقي عن الحسن بن محمد ابن الحنفية قال: كتب رسول : والسلمه الى مجموس هجر يعرض عليهم الاسلام فمن اسلم قبل منه ومن أبي ضربت : عليهم المجزية على ان لا تؤكل لهم ذبيحة ولا تنكح لهم امرأة هذا مرسل و اجماع اكثر والامة عليه يؤيده:

:وفي فتاوى العمال مكيرية فلا تؤكل ذبيحة اهل الشرك والمرتد لانه لا يقر على الدين الذي انتقل اليه:

(فتاویٰ قاسميه:جلد:22:صفحہ:131)