Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تمام مسلمانوں پر ضروری ہے کہ شیعوں کے ساتھ میل جول نہ رکھے


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: مؤمنوں کو شیعوں کے یہاں کھانا کھانا کیسا ہے؟ اگر ممنوع ہے تو کیوں ہے؟

جواب: شیعوں سے میل جول اور اُن کے یہاں کھانا پینا اور اُن کی شادی بیاہ وغیرہ میں شرکت کرنا، پکے سچے مسلمان کیلئے جائز نہیں ہے۔ نیز غیر مسلم ہندؤ کے ساتھ کھانے پینے میں کوئی ظاہری دھوکہ نہیں ہے، اس لئے کہ اس غیر مسلم کا کفر تمام مسلمانوں پر ظاہر ہے، اس کے ساتھ کھانے پینے سے دوسرے مسلمان اس غیر مسلم کے مذہب کو صحیح نہیں سمجھیں گے اور شیعوں کے ساتھ میل جول میں یہ دھوکہ ہے کہ انجان لا علم مسلمان اس کو دیکھ کر شیعہ کے عقائد صحیح سمجھ سکتے ہیں، کیونکہ شیعہ اپنے کو سچا مسلمان ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ لہٰذا تمام مسلمانوں پر ضروری ہے کہ شیعوں کے ساتھ میل جول نہ رکھے۔

قال اللّٰه تعالىٰ: وَلَا تَرۡكَنُوۡۤا اِلَى الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ

(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 24 صفحہ، 257)