Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حنفیوں کا شیعوں کے ساتھ کھانا پینا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: شیعہ مذہب حنفیہ مذہب کے ساتھ مل کر کھانا پینا، شادی بیاہ، مفردانی اور کام کاج وغیرہ ایک ساتھ کریں تو جائز ہے یا نہیں؟ اور یہی شیعہ لوگ صرف سیدنا علیؓ کو مانتے ہیں، اور سیدنا ابوبکرؓ سیدنا عمرؓ اور سیدنا عثمانؓ کو نہیں مانتے ہیں، یعنی یہی لوگ تین خلفاء کو نہیں مانتے بلکہ کہتے ہیں کہ صرف خلافت کے حقدار سیدنا علیؓ ہیں، یعنی خلافت ان تینوں حضرات کو نہیں ملی۔ اس کے بارے میں علمائے کرام کیا کہتے ہیں؟

جواب: جائز نہیں ہے۔

(یعنی ان کے ساتھ کھانا پینا، شادی بیاہ جائز نہیں ہے) قال اللّٰه تعالیٰ:وَلَا تَرۡكَنُوۡۤا اِلَى الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ

(فتاوىٰ قاسمیه: جلد، 24 صفحہ، 257)