Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ بنانے والے کی امامت


تعزیہ پر بیٹھ کر چڑھاوا جمع کرنے والا شخص فاسق اور بدعتی ہے، ایسے شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ ایسے شخص کے پیچھے سب کی نماز مکروہ ہوتی ہے، تاہم اس کے پیچھے پڑھی گئی نماز کا اعادہ لازم نہیں ہے، اور ایسے فاسق شخص کو ہٹا کر متبعِ سنت امام کا انتظام کرنا ذمہ دارانِ مسجد کا فرض ہے۔

(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 6 صفحہ، 589)