Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

لاعلمی میں رافضی کا جنازہ پڑھنے کا حکم


لاعلمی میں رافضی کا جنازہ پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک شخص کا جنازہ پڑھا بعد میں معلوم ہوا کہ وہ رافضی تھا۔ اب کیا حکم ہے؟

جواب: اپنی کوشش سے مرنے والے کے متعلق معلومات کریں اور کفریہ عقائد رکھنے والے کا جنازہ نہ پڑھیں۔ ماضی میں اگر ایسا ہو چکا ہے تو اس پر استغفار کریں۔

فنقول لا يصلى على الكافر:

(فتاوىٰ التاتار خانية:جلد:2:صفحہ:122)

ولا تصل على احد منهم مات ابدا ولا تقم على قبره: (سورة التوبه:آيت:84)

ما كان للنبي والذين أمنوا ان يستغفر و اللمشركين:

(سورة التوبه:آيت:113)

(ارشاد المفتين:جلد:5:صفحہ:171)