دیوالی پر مسلمان کا آتش بازی کی اشیاء فروخت کرنا
دیوالی پر مسلمان کا آتش بازی کی اشیاء فروخت کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: دیوالی کے موقع پر کیا ایک مسلمان آتش بازی کے سامان کو بطورِ تجارت فروخت کر سکتا ہے؟
جواب: دیوالی کے موقع پر جو آتش بازی وغیرہ کا سامان فروخت کیا جاتا ہے، اس کی تجارت کو فقہائے کرامؒ نے مکروہ ممنوع لکھا ہے، اس سے بچنا ضروری ہے۔
(فتاویٰ قاسمیه:جلد:19:صفحہ: 413)