کیا مروان کی طرف سے اہل بیت اور امام حسن رضی اللہ عنہ کو…

کیا مروان کی طرف سے اہل بیت اور امام حسن رضی اللہ عنہ کو معلون قرار دیا گیا ؟ (معاذاللہ )

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

صفحہ 3 از 3

*اور جاہل رافضی کا یہ کہنا کہ امام دارقطنی یا امام یحییٰ بن سعید کی رائے جمہور کے خلاف ہے تو یہ کوئی عذر نہیں ہے کیونکہ دونوں علل کے امام ہیں انہوں نے جو جرح کی ہے یہ جمہور کے خلاف بھی نہیں ہے کیونکہ جمہور نے حماد بن سلمہ کا سماع قبل اختلاط تو تسلیم کیا ہے لیکن بعد از نہیں*

*اور امام دارقطنی و امام یحییٰ بن سعید نے بھی قبل سماع قبول کا قرار کیا ہے لیکن جرح خاص یہ ہے کی ہے کہ بعد از اختلاط بھی سماع ہوا ہے جیسا کہ ابو عوانہ کا تو  عطاء سے روایت کرنے میں ابو عوانہ اور حماد بن سلمہ چونکہ دونوں کا سماع قبل اور بعد از اختلاط  ہے تو سماع میں تمیز ممکن نہیں ہے جسکی وجہ سے یہ روایت ساقط الاعتبار رہے گی ۔*


صفحہ 3 از 3