امام ابن کثیر رحمہ اللہ پر مشرک ہونے کا فتویٰ
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندامام ابن کثیر رحمہ اللہ پر مشرک ہونے کا فتویٰ
اپنی ایک ویڈیو میں امام ابنِ کثیر کیلئے نہایت بازاری لفظ استعمال کرتے ہوئے کہتا ہے کہ انھوں نے اپنی تفسیر میں شرکیہ عقائد و سیکسی باتیں لکھیں۔
قیامت کی بہت ساری نشانیوں میں سے دو نشانیاں یہ بھی ہیں کہ بعد میں آنے والے لوگ اپنے بزرگوں کو طعن کریں گے اور دوسری نشانی امام بخاری اپنی صحیح میں کتاب العلم کے تحت روایت میں لاتے ہیں کہ قرب قیامت نااہل لوگ مسند پر بیٹھ جائیں گے جب ان سے کوئی سوال پوچھا جائے گا تو بغیر علم کے فتوے دیں گے جس سے خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔
مرزا جہلمی کو ایک پلمبر بننے کیلئے تو پانچ سال یونیورسٹی میں لگانا پڑے اور سند حاصل کی جبکہ دین کی باری آئی تو بھگوڑا بےسند ہی نیم ملا بن گیا۔
اللہ ایسے شریروں کے شر سے امتِ مسلمہ کو محفوظ فرمائے آمین