جیش عسرۃ اور سخی سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ
علی محمد الصلابیجیش عسرۃ اور سخی سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ
جب رسول اللہﷺ نے غزوۀ تبوک کی طرف کوچ کرنے کا ارادہ فرمایا تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو فوج کی تیاری کے لیے مال خرچ کرنے کی رغبت دلائی جسے روم سے ٹکرانے کے لیے آپﷺ تیار کر رہے تھے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حسبِ طاقت اس میں حصہ لیا اور بڑھ چڑھ کر مال دیے، لیکن سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اس میدان میں سب سے سبقت لے گئے۔
(الحکمۃ فی الدعوۃ الی اللہ: صفحہ، 231)
اس کی تفصیل غزوۀ تبوک کے بیان میں آ چکی ہے۔