غیر مسلموں کے تہوار میں شرکت اور مبارک باد کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: کیا ہم غیر مسلم کے تہوار میں شریک ہو سکتے ہیں؟ اور مبارک باد دے سکتے ہیں؟
جواب: مسلمانوں کے لئے غیر مسلموں کے تہوار میں شریک ہو کر مبارک باد دینا حرام اور کفر کے قریب پہنچا دیتا ہے، اس سے دور رہنا مسلمان پر واجب ہے۔
(فتاویٰ قاسميه: جلد، 24 صفحہ، 250)