عزاداری (جواد محدثی کی کتاب پر ایک نظر) - ردِ رافضیت | دفاع…

عزاداری (جواد محدثی کی کتاب پر ایک نظر)

  آیت اللہ برقعی

صفحہ 5 از 5

قالَ الرّضا عليه السّلام : يَا بْنَ شَبيبٍ! اِنْ بَكَيْتَ عَلَى الحُسَينِ عليه السّلام حَتّى تَصيرَ دُمُوعُكَ عَلى خَدَّيْكَ غَفَرَ اللّهُ لَكَ كُلَّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتَهُ صَغيرا كانَ اَوْ كَبيراً قَليلا كانَ اَوْ كثيراً. 

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اے فرزند شبیب ! اگر تم امام حسینؑ پر اتنا گریہ کرو کہ آنسو تیرے رخسار پر جاری ہو جائیں تو اس کے بدلے خدا وند عالم تمھارے گناہ معاف کردے گا چاہے وہ گناہ چھوٹے ہوں یا بڑے، کم ہوں یا زیادہ۔

امالى صدوق ، ص112 

محمد بن علی ماجیلویہ قمی مجہول ہے۔

حدیث نمبر :40

قالَ الرّضا عليه السّلام : اِنْ سَرَّكَ اَنْ تَكُونَ مَعَنا فىِ الدَّرَجاتِ الْعُلى مِنَ الجِنانِ فَاحْزَنْ لِحُزْنِنا وَ افْرَحْ لِفَرَحِنا. 

امام رضا علیہ السلام نے ریان بن شبیب سے فرمایا: اگر تم چاہتے ہوجنت میں ہمارے ساتھ درجہ پاکر خوشحال رہو تو ہمارے غم پر غمگین رہو اور ہماری خوشی پر خوش رہو۔

جامع احاديث الشيعه ، ج 12، ص 549 

محمد بن علی ماجیلویہ قمی مجہول ہے۔

كتاب چہل حديث عزادارى مولف: جواد محدّثى


صفحہ 5 از 5