Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلموں کے میلوں میں مسلمان کا دوکان لگانا


سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: غیر مسلموں کے تہواروں اور میلوں میں مسلمان دوکانداروں کو خورد و نوش کا سامان، نیز پھل کھلونے وغیرہ فروخت کرنا درست ہے یا نہیں؟

جواب: غیر مسلموں کا میلہ اگر ان کے دھرم سے متعلق ہے، تو اس میں بغرض تجارت بھی شرکت جائز نہیں ہے۔

(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 24 صفحہ، 290)