Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کو مسلمانوں کے جنازہ میں شریک نہ کیا جائے


شیعہ کو مسلمانوں کے جنازہ میں شریک نہ کیا جائے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اگر امام اور مقتدی سنی ہوں مگر چند شیعہ آکر اس میں شریک ہو جائیں تو کیا نمازِ جنازہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں؟

جواب: صورت مسئولہ میں نماز درست ہے، کیونکہ امام سنی مسلمان ہے البتہ شیعوں کو مسلمانوں کے جنازہ میں شریک ہونے کا موقع نہ دیا جائے۔

(ارشاد المفتین:جلد:5:صفحہ:220)