غریب غیر مسلم کو زکوٰۃ کا پیسہ دینا
غریب غیر مسلم کو زکوٰۃ کا پیسہ دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: غریب غیر مسلم کو زکوٰة کا روپیہ دینا کیسا ہے؟ کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟
جواب: غیر مسلم فقیر کو زکوٰۃ کا روپیہ دینا جائز نہیں ہے۔
(فتاویٰ قاسمیه:جلد:10:صفحہ:690)