امام مسلم رحمہ اللہ پر بہتان
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندامام مسلم رحمہ اللہ پر بہتان
مرزا علی انجینئر اپنے ایک بیان میں امام مسلمؒ پر بہتان باندھتے ہوئے کہتا ھے کہ امام مسلمؒ مسلم شریف کے مقدمے کہتے ہیں کہ ضعیف حدیث فضائل میں بھی قابل قبول نہیں ۔
مرزا علی کے فالورز سے سوال ہے کہ امام مسلمؒ نے یہ بات کہاں بیان کی؟
مرزا جہلمی کے کچھ پیروکار اتنے بھولے ہیں کہتے ہیں کبھی کبھار غلطی ہو جاتی ہے اس میں کون سی بڑی بات ہے
ان سے عرض یہ ہے کہ کبھی کبھار غلطی ہو تو انسان درگزر بھی کر دیتا ہے لیکن مرزا کا صحابہ کرامؓ، محدثین، فقہاء اور اولیاء عظام پر بہتان باندھنا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔
اللہ اسکے شر سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین
اگر آپ کو سب کو اس گروپ سے فائدہ ہو رہا ہے تو آپ اپنی بہنوں، کزنوں، کلاس فیلوز، ٹیچرز، تمام رشتے دار فیملیز کو ایڈ کروائیں تاکہ ان کو بھی یہ اہم معلومات ملے اور ان کے زہنوں میں جو سوالات ہیں وہ بھی جواب حاصل کر کے حقیقت جان لیں۔