Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کا قاضی بننا


اہلیتِ قضاء کے لئے مسلمان ہونا لازم ہے۔ لہٰذا کافر غیر مسلم عبدہ قضاء کے اہل نہیں۔

(فتاویٰ قاسميه: جلد، 17 صفحہ، 240)