Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفار کے ساتھ دلی محبت رکھنا


دلی محبت و مؤدت کے ساتھ تعلق اور ہمدردی قائم رکھنا یہ صرف مسلمانوں کے ساتھ جائز ہے، غیر مسلموں کے ساتھ جائز نہیں ہے، قرآن کریم میں اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ نے غیروں کے ساتھ اس موالات کی ممانعت فرمائی ہے۔

(فتاویٰ قاسميه: جلد، 24 صفحہ، 262)