Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان کا پرشاد کے چندہ میں شرکت کرنا


مسلمان کا پرشاد کے چندہ میں شرکت کرنا

پرشاد کے چندہ میں مسلمانوں کو شرکت کرنا جائز نہیں ہے قال اللّٰه تعالىٰ :وَتَعَاوَنُوۡا عَلَى الۡبِرِّ وَالتَّقۡوٰى‌ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَى الۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِ‌: 

حتٰی الامکان اس سے بچنے کی کوشش کی جائے، البتہ مجبوری کی حالت میں مغفرت کی نیت سے اگر کچھ دے دیں تو گنجائش ہے، مگر نیت صرف دفع مضرت کی ہو نہ کہ چندہ میں شرکت کی۔

(فتاویٰ قاسمیه:جلد:24:صفحہ:272)