Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

پوجا کے لئے چندہ دینا


پوجا کے لئے چندہ دینا

حتٰی الامکان پوجا کے چندے سے بچا جائے قال اللّٰه تعالیٰ :وَتَعَاوَنُوۡا عَلَى الۡبِرِّ وَالتَّقۡوٰى‌ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَى الۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِ‌:

البتہ مجبوری کی حالت میں مغفرت کی نیت سے اگر کچھ دے دیں تو گنجائش ہے، مگر نیت صرف دفع مضرت کی ہو نہ کہ چندہ میں شرکت کی۔

(فتاویٰ قاسمیه:جلد:24:صفحہ:272)