Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم عدالت کی طلاق کے فیصلہ کا حکم


غیر مسلم عدالت کی طلاق کے فیصلہ کا حکم

غیر مسلم عدالت کے غیر مسلم جج کی طلاق کا فیصلہ شرعی طور پر معتبر نہیں ہوتا۔

(فتاویٰ قاسمیه:جلد:14:صفحہ:107)