قاتلین حسین عوامی عدالت میں! - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

قاتلین حسین عوامی عدالت میں!

  مولانا اللہ یار خان

صفحہ 7 از 7

بات تو  وہی ہوئی۔
وہی قتل بھی کرے  وہی لے ثواب الٹا
قاتلینِ حسین کون تھے؟
یہ بحث تفصیل سے گزر چکی ہے اور ثابت کیا جا چکا ہے کہ:-
معصوم مدعیوں کے بیانات سے واضح ہو گیا کہ حضرت حسینؓ کو کوفہ بلانے والے حضرت حسینؓ کے آنے کے بعد اس کی مخالفت کرنے والے، حضرت حسینؓ پر پانی بند کرنے والے، بےدردی سے گرم ریت پر لٹا کر ذبح کرنے والے، خاندانِ نبوت کے خیموں کو لوٹنے والے، مال غنیمت آپس میں تقسیم کرنے والے، اس کے بعد رو پیٹ کر طمانچہ زنی اور خاک ربائی کر کے ڈرامائی انداز میں اظہارِ غم کرنے والے سب شیعہ تھے۔ ان مدعیان کے بیانات کے بعد مدعا علیہم کا اقرارِ جرم پیش کر دیا گیا جو نور اللہ شوستری شہید ثالث کی معتبر کتاب مجالس المومنین جلد دوم مجلس ہشتم میں موجود ہے۔
سب سے بڑی بات ہے کہ ائمہ معصومین جب صاف اقرار کرتے ہیں کہ ہمارے قاتل شیعہ ہیں اور ملزم خود اقراری ہیں تو کوئی تیسرا شخص اس مسلمہ حقیقت کو کیوں کر جھٹلا سکتا ہے۔


صفحہ 7 از 7