غیر مسلموں کے تہواروں کے موقعوں پر لگے میلے میں دوکان لگانا
غیر مسلموں کے تہواروں کے موقعوں پر لگے میلے میں دوکان لگانا
ہندوؤں کے مخصوص قومی اور مذہبی میلے میں جا کر ان کی رونق کو بڑھانا ناجائز ہے۔ مسلمانوں کو ان سے اجتناب ضروری ہے۔ لہٰذا تجارت یا دوکان وغیرہ لگانے کی غرض سے جانا بھی منع ہے، اور اہلِ علم کو جانا ہرگز زیبا نہیں ہے، البتہ عید وغیرہ میں دوکان لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
(فتاویٰ قاسميه:جلد:24:صفحہ:276)