Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت کرنا


غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت کرنا

غیر مسلم کے تہواروں میں شرکت کرنا اور ان کے ساتھ ہولی کھیلنا اور غیر مسلم کی طرح دھوم دھام سے جنم دن منانا ممنوع اور نا جائز ہے، اور ان کی میت میں شمشان گھاٹ جا کر ان کی طرح عمل کرنا اور ان کی پوجا پاٹ میں شرکت کر کے ماتھے پر ٹیکہ لگوانا اور ان کے تہوار کو ان ہی کی طرح دھوم دھام سے منانا یہ سارے امورنا جائز اور حرام ہیں۔ قال اللّٰه تعالىٰ :وَلَا تَرۡكَنُوۡۤا اِلَى الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُۙ:

(فتاوىٰ قاسمیه:جلد:24:صفحہ:282)