Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

گردوارے وغیرہ پر تیار کیا ہوا حلوہ کھانا


گردوارے یا کھنڈ پاتھ پر تیار کیا ہوا اور کرپان نکال کر متبرک بنایا ہوا حلوہ چاول لینا اور کھانا سب نا جائز ہے۔

(فتاویٰ قاسميه: جلد، 24 صفحہ، 289)