Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلموں کے شرکیہ کاموں میں شرکت کرنا


جو لوگ غیر مسلموں کے شرکیہ کاموں میں محض شرکت کرتے ہیں، اُن کا یہ عمل نا جائز و حرام ہے، ان پر توبہ کرنا لازم ہے۔

(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 1 صفحہ، 577)