Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ہندو مذہب اختیار کرنے والی لڑکی وراثت سے محروم ہو جائے گی


جو لڑکی ہندؤ مذہب اختیار کر کے مرتد ہو گئی ہے، شریعت میں وہ مسلم باپ کی وارث نہیں ہو گی، وہ حروم الارث بن گئی ہے۔

(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 25 صفحہ، 292)