Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ینابیع المؤدة (شیخ سلیمان بن ابراھیم الحنفی)

  جعفر صادق

165 : ينابيع المودة لذوي القربى

للشيخ سليمان بن إبراهيم الحنفي القندوزي البلخي ط النقش بند ( 1220 ـ 1294 ) ط إستانبول 1301 في 527 ص ثم في بمبئي على الحجر ثم طهران 1308 وبعدها مكررا والمؤلف وإن لم يعلم تشيعه لكنه غنوصي والكتاب يعد من كتب الشيعة أوله : [ الحمد لله رب العالمين الذي أبدع الوجود ] ويظهر منه أن له في مسألة مودة ذوي القربى كتاب آخر سماه مشرق الأكوان والينابيع مرتب على مقدمه ومائة باب.

الذّريعة إلى تصانيف الشّيعة الجزء الخامس و العشرون

الشيخ آقا بزرك الطهراني

  ینابیع المودۃ (سلیمان بن ابراہیم قندوزی) کتاب کے بارے میں شیعوں کے آقا بزرگ طھرانی الذریعہ جلد 25 صفحہ290 پر لکھتا ہے کہ

والکتاب یعد من کتب الشیعہ

یہ کتاب شیعہ کتب میں شمار ہوتی ہے۔

تو شیعوں کے معتبر عالم کا قرار ہے کہ ینابیع المودۃ شیعہ کتاب ہے اس کے مصنف نے تقیہ کرکے  خود کو سنی حنفی بنایا ہوا تھا۔

 ینا بیع المؤدہ کے اگر ماخذ دیکھے جائیں تو یہ کتابیں نظر آئیں گی ۔

1: کتاب سلیم بن قیس بلالی ۔

2: ۔ مناقب ابن شہرآشوب

3: نہج البلاغہ
یہ تینوں کتب سبھی جانتے ہیں کہ مسلک شیعہ کی معتبر کتب ہیں اور ینابیع المودة
کے راوی موفق بن احمد اور شیخ صدوق کے شیعہ ہونے میں کس کو شک ہے؟

اس کے باوجود شیعہ حضرات عوام کو گمراہ کر کے کہتے ہیں کہ یہ کتاب اہل سنت کی معتبر ہے !
شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔