شیعہ سے نکاح کرنے، ان کا ذبیحہ کھانے اور ان سے چندہ لینے کا حکم
شیعہ سے نکاح کرنے، ان کا ذبیحہ کھانے اور ان سے چندہ لینے کا حکم
شیعہ اثناء عشریہ اسلامی فرقہ نہیں ہے۔ ان کے ساتھ نکاح شادی کرنا، ان کا ذبیحہ کھانا، ان کی تنظیموں کو اسلامی سمجھنا، چندہ دینا سب حرام اور نا جائز ہے۔
قرآن کریم کو نامکمل سمجھنے، اس کا انکار کرنے سیدہ عائشہ صدیقہؓ پر قرآن کریم کی صفائی اور گواہی کے باوجود تہمت لگانے صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کو سبّ و شتم کرنے سرور دو عالمﷺ کی گستاخی اور توہین کے سبب شیعہ پکے کافر ہیں۔ ہر اعتبار سے ان کے ساتھ صرف کفار کی طرح معاملہ کیا جائے۔
اگر کوئی شیعہ فرد مذکورہ بالا عقائد نہ رکھنے کا دعویٰ کرکے خود کو مسلمانوں میں شمار کرانے پر مصر ہو تو اُس پر بھی اعتبار نہیں، کیونکہ اُن کے ہاں جھوٹ بولنا، تقیہ کرنا ان کے مذہب کا حصہ ہے۔ صرف صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین سے غیظ رکھنا بھی وجہ کفر ہے :لِيَـغِيۡظَ بِهِمُ الۡكُفَّارَ:
(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تانيد علماء اہلِ سنت:صفحہ:221)
ربّنا تقبّل منّا انّك انت السّميع العليم وتب علينا انّك انت التّوّاب الرّحيم