Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا حسین نے خود جان بوجھ کر اپنے اہل و عیال کو رسوا کیا!!!(معاذاللہ)

  مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند

  ذرہ ادھر بھی دیکھئے رافضیوں کے ہاں سیدنا حسین نے خود جان بوجھ کر اپنے اہل و عیال کو رسوا کیا!!!

 

    حقائق ان کی کتابوں میں واضح ہیں لیکن عقل کے اندھے ہیں اس لئے سمجھتے نہیں، کیا وہ انسان عقل والا ہے جس کو پتا ہو کہ اس کی بیوی بچے رشتہ دار سب مارے جائیں گے اور رسوا کئے جائیں گے پھر بھی وہ ان کو ساتھ رکھے؟؟

اور ایسی بات یہ جاہل لوگ حسین رضی اللہ عنہ کے حوالے سے کر رہے ہیں۔

 

  مصنف لکھتا ہے:

وبذلك نجد الجواب عن هذا السؤال: لماذا صحب الحسین علیہ السلام معه النساء والأطفال إلى كربلاء؟! وما كان أغناه عن تعرضهم للسبي والتنكيل؟!
لقد صحبهم معه الحسين ليطوفوا بهم في البلدان، ويراهم كل إنسان مكشفات الوجوه، يقولون للناس - وفي أيديهم الأغلال والسلاسل

حسین نے اپنے بیوی بچے اپنے ساتھ اس لئے رکھے تاکہ ان کو بازاروں میں گھمایا  جائے اور لوگ ان کے چہروں کو بے پردہ دیکھیں، اور وہ کہیں لوگوں سے: لوگو دیکھو بنو امیہ نے اہل بیت کے ساتھ کیا کیا۔۔۔

 مجالس حسینیہ:46