فقیہ العصر، مفتی اعظم، حضرت مولانا مفتی رشید صاحبؒ کا فتویٰ: شیعہ یا قادیانی کا ذبیحہ کھانا اور شیعہ یا مرزائی سے پانی لے کر وضو کرنا
فقیہ العصر، مفتی اعظم، حضرت مولانا مفتی رشید صاحبؒ کا فتویٰ
شیعہ یا قادیانی کا ذبیحہ کھانا اور شیعہ یا مرزائی سے پانی لے کر وضو کرنا
سوال: شیعہ یا مرزائی یا کافر کے گھر سے پانی لے کر وضو کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور نماز ہو گی یا نہیں؟ اور ان لوگوں کے گھر کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: شیعہ اور قادیانی زندیق ہے، اس لئے یہ اپنے کسی قسم کے مال کے مستحق نہیں، ان کے سب اموال بیت المال کی مِلک ہے جو مساکین کے لئے حلال ہیں، غنی کے لئے ان کی کوئی چیز حلال نہیں، اور ان کا ذبیحہ مساکین پر بھی حرام ہے۔ البتہ ان سے پانی لینا غنی اور فقیر سب کے لئے جائز ہے۔ اور عام کفار کا ذبیحہ حرام ہے اور دوسرے اموال ۔۔۔۔ غنی و فقیر سب کے لئے حلال ہے۔
(احسن الفتاویٰ جلد 2 صفحہ 46)