Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کو غسل و کفن دینے اور ان کے ساتھ لین دین وغیرہ کا حکم


سوال: اگر شیعہ مر جائے اور کوئی شیعہ نہ ہو، تو کیا مسلمان اس کو غسل دے سکتا ہے؟

جواب: اس کو مسلمان غسل دے کر دفن کر دے مگر غسل کفن اور دفن سنت کے مطابق نہ دیں بلکہ اس پر پانی بہا کر کپڑے میں لپیٹ کر گڑھے میں ڈال کر مٹی ڈال دیں۔

(احسن الفتاویٰ: جلد، 4 صفحہ، 240)