Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر، شیعہ، مرزائی کو صدقۃ الفطر دینا جائز نہیں


سوال: کافر آغا خانی، شیعہ یا مرزائی کو صدقہ فطر دینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: کافر حربی کو صدقہ فطر دینا بالاتفاق ناجائز ہے۔ ذمی کے بارے میں اختلاف ہے :شامیه باب المصرف و باب صدقة الفطر: میں بظاہر جواز کو ترجیح معلوم ہوتی ہے مگر کفارہ ظہار کے باب میں کافی سے بدوں ذکر خلاف عدمِ جواز کو نقل کیا ہے۔ جو فیصلے کے لئے کافی ہے۔

آغا خانی، شیعہ اور قادیانی کا کفر اور ان کا حکم دوسرے کفار سے زیادہ سخت ہے، یہ زندیق ہیں۔ ان کو :صدقه فطر: دینا بالاتفاق جائز نہیں۔ ان کے ساتھ کسی قسم کا تعاون بلکہ بیع و شراء اجارہ و استجارہ وغیرہ کوئی معاملہ بھی جائز نہیں۔

(احسن الفتاویٰ: جلد، 4 صفحہ، 383)