Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کی طرف سے حجِ بدل جائز نہیں


شیعہ کی طرف سے حجِ بدل جائز نہیں

سوال: اگر کوئی شیعہ کسی سنی کو حجِ بدل کے لئے بھیجے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب: شیعہ کافر ہیں، اس لئے کسی مسلمان کو شیعہ کی طرف سے حجِ بدل کرنا جائز نہیں۔ شیعہ کے ساتھ اس قسم کے معاملات سے عوام میں یہ زہر پھیلتا ہے کہ وہ شیعہ کو مسلمان سمجھنے لگتے ہیں، حتیٰ کہ ان کے ساتھ رشتے ناطے کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ حالانکہ شیعہ بلا شبہ کافر ہیں۔

(احسن الفتاویٰ جلد 4 صفحہ 546)