Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ زندیق ہے، ان کا ذبیحہ اور ان سے نکاح کرنے کا حکم


شیعہ زندیق ہے، ان کا ذبیحہ اور ان سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: کیا شیعہ اہلِ کتاب ہے؟

 جواب: معتزلہ کے بارے میں تحریر شامیہ کی بناء پر میں شیعہ کو اہلِ کتاب کہتا تھا۔ بعد میں متنبہ ہوا کہ یہ لوگ زندیق ہیں، اس لئے انہیں اہلِ کتاب میں داخل کرنا صحیح نہیں، بلکہ یہ زندیق ہے اور زندیق کی دو قسمیں ہیں:

(1) بمعنی منافق، یعنی اسلام کا مدعی ہو اور کفریہ عقائد چھپاتا ہو۔

(2) جو شخص عقائدِ اسلام میں تاویلاتِ باطلہ کرتا ہو، ایسا شخص اگرچہ اپنے کفریہ عقائد کو پوشیدہ رکھنے کی کوشش نہیں کرتا، بلکہ ان کی اشاعت کرتا ہے، اس کے باوجود اسے زندیق کہا جاتا ہے۔

زندیق کے احکام:

(1) زندیق واجب القتل ہے۔

(2) گرفتار ہونے کے بعد اس کی توبہ قبول نہیں، گرفتاری سے پہلے قبول ہے۔

(3) ان سے نکاح کرنا حرام ہے۔

(4) ان کا ذبیحہ حرام ہے۔

 (احسن الفتاویٰ جلد 1 صفحہ 88)