فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کیا یہ کفر نہیں ہے؟؟ سیدہ فاطمہ ؓ تمام انبیاء سے افضل!
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندفیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کیا یہ کفر نہیں ہے؟؟ سیدہ فاطمہ ؓ تمام انبیاء سے افضل!
مصنف لکھتا ہے:اور اس بارے میں بہت سی روایات ہیں جن کو متواتر کہا جا سکتا ہے کہ سیدہ فاطمہ تمام انبیاء سوائے نبی کے افضل ہیں...پوری مخلوق پر حتی کہ انبیاء پر فاطمہ کی اطاعت فرض ہے۔۔