Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ اور قادیانی کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی


سوال: شیعہ یا قادیانی کو زکوٰۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ اور زکوٰۃ ادا ہو جائے گی یا نہیں؟ 

جواب: شیعہ اور قادیانی کافر ہیں، بلکہ دوسرے کفار سے بھی بدتر ہیں، اور کافر کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، اور قادیانی کو زکوٰۃ دینا بہت سخت گناہ ہے۔ اور زکوٰۃ ادا نہ ہو گی، بلکہ ان کو کسی قسم کا بھی صدقہ دینا جائز نہیں۔

(احسن الفتاوىٰ: جلد، 4 صفحہ، 290)