Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ، قادیانی وغیرہ زنادقہ کا ذبیحہ حرام ہے


سوال: شیعہ، آغا خانی اور قادیانی وغیرہ گمراہ فرقوں کے ذبیحہ کا کیا حکم ہے؟ 

جواب: شیعہ، قادیانی، آغا خانی، اور اس قسم کے دوسرے فرقے جو کافر ہونے کے باوجود خود کو مسلم کہلاتے ہیں، اسلام میں تحریف کر کے اپنے کفریہ عقائد کو اسلام ظاہر کرتے ہیں اور اس کی اشاعت کرتے ہیں، یہ سب زندیق ہیں، ان کا ذبیحہ حرام ہے۔

 (احسن الفتاوىٰ: جلد، 7 صفحہ، 402)