شیعہ کی شرکت سے کسی کی بھی قربانی نہیں ہوگی
شیعہ کی شرکت سے کسی کی بھی قربانی نہیں ہوگی
سوال: قربانی میں اہلِ سنت کے ساتھ شیعہ شریک ہو سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: شیعہ کافر ہیں، اگر کسی جانور میں اس کا حصہ رکھ لیا گیا تو کسی کی قربانی بھی نہیں ہو گی۔
(احسن الفتاوىٰ جلد 7 صفحہ 509)