شیعہ کے جنازہ میں شرکت جائز نہیں
شیعہ کے جنازہ میں شرکت جائز نہیں
سوال: شیعہ کی نمازِ جنازہ میں سنی کی شرکت ازروئے شرع کیسی ہے؟ جبکہ روزنامہ جنگ کراچی میں ہمارے بعض علماء کرام کی شرکت کی خبر شائع ہو چکی ہے۔ اگر شیعہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت جائز ہے تو خیر، ورنہ اُن علماء کی شرکت کا کیا مطلب؟
جواب: :ولا تصل على أحد منهم مات أبدا ولا تقم على قبره ماكان للنبی وَالَّذِينَ آمَنُوا أَن يُسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ: شیعہ کا کفر ظاہر ہے، اور مذکورہ آیات میں صراحتہً کفار کی نمازِ جنازہ پڑھنے، اُن کی قبر پر جانے اور ان کے لئے مغفرت طلب کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ اگر شیعہ کی نمازِ جنازہ میں کسی عالم کی شرکت کی خبر شائع ہوئی ہے تو اس عالم سے اُس کی وضاحت طلب کی جائے، اخبار کی خبر معتبر نہیں۔
(احسن الفتاوىٰ جلد 4 صفحہ 230)