دوسرا مصدر و ماخذ سنت مطہرہ
علی محمد الصلابیدوسرا مصدر و ماخذ سنتِ مطہرہ
سنتِ مطہرہ سے اسلامی دستور اپنے اصول اخذ کرتا ہے، اور اسی سنتِ مطہرہ ہی کی روشنی میں قرآنی احکام کی تنفیذی اور تطبیقی اصولوں کی معرفت ممکن ہے۔
(فقہ التمکین فی القرآن الکریم، الصلابی: صفحہ، 432)