سیدہ عائشہ صدیقہؓ کون ہیں؟
سیدہ عائشہ صدیقہؓ کون ہیں؟
(1) پوری امت کی ماں، ازواج مطہراتؓ میں سب سے افضل۔
(2) حضوراکرمﷺ کی بہت چہیتی بیوی، سب بیویوں سے زیادہ مقرب۔
(3) پوری امت میں سب سے افضل اور حضوراکرمﷺ کے سب سے زیادہ مقرب خلیفہ اوّل سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی بیٹی۔
اب آپ سوچیں! کہ آپ اپنی ماں، دونوں جہانوں کے سردارﷺ کی بیوی، اور پوری امت میں افضل ترین شخصیت کی بیٹی کے حق میں ایسی بکواس کرنے والے، اللہ تعالیٰ جل شانہ اور قرآن کو جھٹلانے والے، پوری امت کی ماں کو :بدکار: کہنے والے حضور اکرمﷺ سیدنا صدیقِ اکبرؓ اور پوری امت کو معاذ اللہ :دیوث: کہنے والے بد بختوں سے تعلقات رکھنا کیسے گوارا کر لیتے ہیں؟
بتائیے! کیا ایسا شخص انتہائی بےدین ہونے کے علاؤہ انتہائی بے غیرت اور دیوث نہیں؟ ایمان اور غیرت دونوں کا جنازہ نکل گیا ہے۔
اگر آپ ویسے کسی شیعہ سے تعلقات منقطع کرنے کی ہمت نہیں کر سکتے تو اس کی ماں، بیٹی اور بیوی کو :بدکار: کہے، پھر دیکھیں وہ آپ سے تعلق رکھے گا؟ حالانکہ ان کے مذہب میں متعہ جیسی بدکاری تو بہت بڑا ثواب ہے، اس کے باوجود بدکاری کی تہمت تو درکنار متعہ بازی کا طعنہ بھی ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔
(احسن الفتاویٰ جلد 10 صفحہ 40)