Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ سنی جا وارث نہیں بنا سکتا


شیعہ سنی جا وارث نہیں بنا سکتا

اگر وارث اور مورث میں سے ایک مسلمان ہے دوسرا کافر تو ان میں سے کوئی ایک دوسرے کا وارث ہو گا۔ کافر خواہ عیسائی یا یہودی ہو یا قادیانی یا شیعہ، سب کا یہی حکم ہے۔

مرتد کو قتل کر دیا گیا یا مر گیا تو اس کا حالتِ اسلام میں کمایا ہوا مال اس کے مسلمان وارثوں پر تقسیم کر دیا جائے اور حالتِ ارتداد کی کمائی بیت المال کے مصارف میں خرچ کی جائے۔

(احسن الفتاویٰ جلد 9 صفحہ 400)