فدیہ و کفارہ کافر کو دینا جائز نہیں
فدیہ و کفارہ کافر کو دینا جائز نہیں
سوال: فدیہ اور کفارہ کا طعام کافر کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: کافر حربی کو دینا بالاتفاق جائز نہیں۔ اور ذمّی کو دینے میں اختلاف ہے، عدمِ جواز راجح ہے۔
(احسن الفتاوىٰ جلد 4، صفحہ 442)