غیر مسلم کے جنازہ میں شرکت
سوال: محلّہ میں کوئی غیر مسلم رہتا ہو، تو وہ مسلمانوں کی میت کے ساتھ قبرستان میں جا سکتا ہے یا نہیں؟ اور مٹی دے سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: جائز نہیں۔
(احسن الفتاوىٰ: جلد، 4 صفحہ، 243)
جواب: جائز نہیں۔
(احسن الفتاوىٰ: جلد، 4 صفحہ، 243)