Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کافر و مشرک اور مرتد کیلئے مغفرت کی دعا کرنا یا اس پر نماز جنازہ پڑھنا


کافر و مشرک اور مرتد کیلئے مغفرت کی دعا کرنا یا اس پر نماز جنازہ پڑھنا

ولا تصل على احد منهم مات ابدا ولا تتم على قبره

قرآن پاک کی اس آیت سے معلوم ہوا کہ کسی کافر و مشرک اور مرتد کے لئے مغفرت کی دعا کرنا یا اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز نہیں ہے۔

(ارشاد المفتین:جلد, 1 صفحہ, 468)