Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کفار سے دوستی رکھنا اور اُن کے ساتھ کھانا کھانا


کفار سے دوستی رکھنا اور اُن کے ساتھ کھانا کھانا

غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلق رکھنا، بلاضرورت ان کی چیزیں استعمال کرنا یا ان کے ساتھ ایک برتن میں کھانا کھانا غیرت ایمانیہ کے خلاف اور دنیا و آخرت میں تباہی کا باعث ہے۔

 (احسن الفتاوىٰ جلد 8، صفحہ 114)